بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ فاطمہ جناح اورپاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی زمین پر قبضہ،جانتے ہیں یہ زمین کہاں واقع ہے؟

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے بانی پاکستان کے نام پر اربوں روپے مالیت کی اراضی پر ناجائز قبضے کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ریونیو سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قبضہ مافیا کے زیر قبضہ گلبرگ میں واقعہ اراضی بانی پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ فاطمہ جناح اور تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما لیاقت علی خان کے نام پر ہے جو انہوں نے وقف کر رکھی ہے، جس کا تعلق پٹوار سرکل اچھرہ سے ہے۔ اینٹی کرپشن نے اس سلسلے میں ایل ڈی اے کے افسران کو بھی نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…