ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی کے ہیڈ کوچ بننے کی صورت میں مصباح الحق کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ بورڈ تذبذب کا شکار،غور و فکر جاری

datetime 28  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے رقم کے انتخاب پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تذبذب کا شکار ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق مکی آرتھر کی طرح بھاری معاوضے کے خواہاں ہیں،بتایا جارہا ہے کہ مصباح الحق کو بھاری معاوضہ دینے یا نہ دینے پر پی سی بی میں غور و فکر جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کسی فرنچائز

کیساتھ ذمہ داری نبھانے پر بھی متفق نہیں ،۔پی سی بی عام طور پر ملکی کوچز کو غیر ملکی کوچز کے برابر معاوضہ دینے کا قائل نہیں۔سابق کوچ مکی آرتھر کو ماہانہ 20 ہزار ڈالر ماہانہ معاوضہ ملتا تھا تاہم پی سی بی اتنی رقم کسی پاکستانی کوچ کو دینے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ہیڈ کو چ کی پوزیشن کے لیے ڈین جونز سمیت کئی نامور شخصیات نے درخواستیں دے رکھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…