چلی( آن لائن) سائنسی ماہرین نے 12 نوری سال کے فاصلے پر 3 نئے سیارے دریافت کیے ہیں جن کا رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے۔ سائنس آرٹ نامی ویب سائٹ کے مطابق، جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز کے چلی میں نصب ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے ان سیاروں کا پتہ لگایا گیا ہے۔ بارسلونا کی انسٹیٹیوٹ برائے سائنسی علوم کے محقق اگناسی رباس نے بتایا کہ اس نئی دریافت سے ہمیں ان سیاروں کے بارے میں تفصیلی جاننے کا بھی موقع ملے گا۔ اس تحقیق کے بارے میں ایک مقالہ monthly notices of the royal astronomical society نامی جریدے میں شائع ہوا ہے
کرہ ارض میں 3 نئے سیاروں کی دریافت،رقبہ کرہ ارض کے برابرہے، حیرت انگیزانکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی
-
وزارت خزانہ نے گریڈ 1تا15 کے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان ہو گیا
-
نئے کرنسی ڈیزائن نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات سابق آئی جی ذو...
-
چاندی کی قیمتوں میں اچانک کمی، کلو کے حساب خریدنے والے کنگال ہوگئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ



















































