پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

آصفہ بھٹو سیاست میں سرگرم،جیالوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو سندھ کی سیاست میں اچانک سے سرگرم ہوگئی ہیں۔ا آصفہ بھٹو نے پیپلزپارٹی کی 17خواتین ممبر صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا سابق صدر کی صاحبزادی

نے خواتین پی پی ایم پی ایز کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ گھبرائیں نہیں پارٹی پر مشکل وقت ہے فارورڈ بلاک بنانے والوں کا خواب چکنا چور ہوگا وقت اور حالات کا مل کر مقابلہ کرنا ہے آصفہ بھٹو نے خواتین اراکین مشورہ دیا کہ فریال تالپور کیلئے جیالوں کو احتجاج کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…