جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تین پنجابی فلموں کی کامیابی کے بعد اداکار حیدر سلطان کی مصروفیات میں اضافہ

datetime 24  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)یکے بعد دیگر ے تین پنجابی فلموں کی کامیابی کے بعد اداکار حیدر سلطان کی مصروفیات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا، مزید تین پنجابی فلموں کی شوٹنگ میں دن رات مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکار حیدر سلطان پنجابی سینما کی ترقی کیلئے آب وتاب کے ساتھ میدان میں ہیں ۔ تین پنجابی فلموں’’سہاگ دیاں چوڑیاں  ’’شریکے دی اگ ‘‘ اور’پیشی گجراں دی۔

کی کامیابی کے بعد ان کی مزید تین فلمیں سیٹ کی زینت بن چکی ہیں جن میں ’’ کنڈی نہ کھڑکا ‘‘،’’ میرا دل چنا ‘‘ اور ’’ہتھیار ‘‘شامل ہیں۔ حید رسلطان نے بتایا کہ ’’کنڈی نہ کھڑکا ‘‘ میں سینئرز کے ساتھ نئے چہرے بھی متعارف کرائے گئے ہیں ۔فلم کا 70فیصد کامکمل ہو چکا ہے اور اسے تکمیل کے بعد محرم الحرام کے بعد نمائش کے لئے پیش کئے جانے کاامکان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…