بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک سے متعلق کیا حکم جاری کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ٹاڈا عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر گرفتار کئے گئے چیئرمین محمد یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وارنٹس جاری کر دیئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک کے تازہ پرودکشن وارنٹس جاری کرتے

ہوئے نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ انہیں 11 ستمبر کو عدالت میں ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لئے پیش کیا جائے ۔ ٹادا عدالت کے پریذائیڈنگ آفیسر سبھاش سی کپتا نے کہا ہے کہ یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وقت کی کمی کے باعث ہونے کا امکان ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…