منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کا منصوبہ دوبارہ ناکامی سے دوچار

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

ڈھاکہ(این این آئی)روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کا منصوبہ دوبارہ ناکامی سے دوچار ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے ریفیوجی کمشنر نے کہاکہ میانمار واپسی کے لیے کوئی بھی روہنگیا مہاجر طے شدہ مقام پر نہ پہنچا۔ روہنگیا مہاجرین کے مطابق میانمار کی ریاست

راکھین ان کے لیے اب بھی محفوظ نہیں ہے۔ دوسری جانب روہنگیا مہاجرین کی واپسی کے لیے بنائی گئی فہرست بھی خفیہ طور پر اور متاثرہ مہاجرین کی اجازت کے بغیر ہی تیار کی گئی ہے۔ دو سال قبل لاکھوں روہنگیا مہاجرین میانمار حکومت کے پرتشدد فوجی آپریشن سے فرار ہو کر بنگلہ دیش پہنچ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…