منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

جینا ڈیوس نے ہالی ووڈ کی فلموں کو حقیقی زندگی سے دور قرار دے دیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ جینا ڈیوس کا کہنا ہے کہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری زیادہ تر ایسی فلمیں بنا رہی ہے جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ جینا ڈیوس کا کہنا تھا کہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں زیادہ تر فلمیں ایسی ہیں جن کا اصل زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے

کہا کہ ایسے موضوعات کو سامنے لانا چاہیے جن سے شائقین کچھ سیکھیں کیونکہ میرے خیال میں کہیں نہ کہیں اس کا اثر اصل زندگی میں بھی پڑتا ہے۔جینا ڈیوس نے مزید کہا کہ حقیقی زندگی سے متعلق موضوعات پر بننے والی فلموں سے لوگوں کی جذباتی وابستگی ہوتی ہے اور فلم کی کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…