بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عارف لوہار لندن میں شوزمیں پرفارمنس دینے کیساتھ میوزیکل البم کی تیاریوں میں بھی مصروف

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)نامو ر فوک گلوکار عارف لوہار لندن میں اپنے میوزیکل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فوک گلوکار عارف لوہار ان دنوں لندن میں مقیم ہیں جہاں وہ مختلف مقامات پر گائیکی کامظاہرہ کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ایک کمپنی کے ساتھ طے پانے والے

معاہدے کے تحت میوزیکل البم کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں ۔ ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا کہ ابھی میرے کچھ شوز باقی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ایک کمپنی سے طے پانے والے معاہدے کے مطابق میوزیکل البم کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…