جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

datetime 21  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن آج انہوں نے بکنی میں اپنی تصویر شیئر کی تو پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے۔اداکارہ متھیرا نے انسٹاگرام پر اپنی بیرون ملک کی چھٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک بوٹ پر بکنی پہن کربیٹھی ہوئی ہیں۔ یہ تصویر سامنے آتے ہی پاکستانیوں نے اداکارہ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔اداکارہ متھیرا کی تصویر دیکھ کر ایک صارف نے

تبصرہ کرتے ہوئے کہا اب یہ دیکھنا باقی تھا۔ ایک اور شخص نے کہا کہ اسی کی کثر باقی رہ گئی تھی۔ایک صارف نے تو اداکارہ کو ’ برازیلین ہیجڑا‘ اور ’ زہریلی‘ قرار دیدیا ۔اویس احمر نامی فالور نے اداکارہ متھیرا کی فحش تصویر دیکھنے کے بعد انہیں فحش فلموں کی اداکارہ قرار دیا۔فرمان خان نے متھیرا کی تصویر کو پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دیکھا اور کہا ’ اس ٹینشن کے ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا۔ایک سوشل میڈیا صارف نے متھیرا کا امریکن ٹیلی ویژن سلیبریٹی کم کارڈیشیئن سے موازنہ کیا اور انہیں پاکستان کی کم کارڈیشیئن کہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…