اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پوچھ گچھ کا ڈر ، لوگوں نے بینکوں سے پیسے نکلوانا شروع کر دیئے جانتے ہیں صرف جولائی میں کتنی بڑی رقم نکلوالی گئی؟

datetime 20  اگست‬‮  2019 |

کراچی (صباح نیوز)بینکوں میں رکھی گئی رقوم کے بارے میں پوچھ گچھ کے ڈر سے لوگوں نے بینکوں سے پیسے نکلوانا شروع کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے مہینہ میں عوام نے بینکوں سے 700ارب روپے نکلوا لئے۔ رقم کہاں سے

آئی اور زریعہ آمدن کیا تھا ان سوالات سے بچنے کی خاطر عوام نے بینکوں سے دھڑا دھڑ رقوم نکالنا شروع کر دی ہیں۔ جولائی 2019میں یومیا اسطاً 23ارب روپے بینک کھاتوں سے نکلے۔ اس طرح بینک کھاتوں سے ایک ماہ میں ہی 700ارب روپے نکلوا لئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…