پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ٹی وی اور انٹرنیٹ: بچے جسمانی سرگرمیوں سے دور

datetime 7  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ٹی وی ، کمپیوٹر ، موبائل فون اور سوشل میڈیا نے جہاں لوگوں کو بہت سی آسانیاں فراہم کی ہیں ، وہیں کچھ مسائل بھی پیدا کیے ہیں۔ خاص طور پر بچے جسمانی سرگرمیوں سے دور ہوتے جارہے ہیں، جس کی وجہ سے ان میں موٹاپے سمیت صحت کے دیگر مسائل جنم لے رہے ہیں۔ بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کے مسائل کس قدر سنگین ہیں ؟۔یہ اندازہ اس تحقیق سے لگایا جاسکتا ہے جس کے مطابق موٹے بچوں اور نوجوانوں کے دل کی شریانوں میں خون کی روانی میں اتنی ہی رکاوٹ ہوتی ہے جتنی 45 سال کی عمر کے کسی آدمی میں ہوتی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کے افراد کو صرف اپنے دل کی صحت کا خیال نہیں رکھنا چاہیے بلکہ بچوں پر بھی اتنی ہی توجہ دینی چاہیے۔ طبی ماہرین کا مشورہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لیں تو پوری فیملی فٹ اور صحت مند رہ سکتی ہے



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…