پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کر دی

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا امکان نہیں ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بارش متوقع ہے جبکہ پشاور، مردان، ملاکنڈ اور

ہزارہ ڈویژن میں بھی محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق دریائے چناب اور دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے اس کے علاوہ دریائے کابل اور دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…