منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مری آنے والے سیاحوں کیساتھ پھر غنڈہ گردی ،دکانداروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،ویڈیو وائرل

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں ایک بار پھر سیر و تفریح کی غرض سے آئے سیاحوں کو مال روڈ کے دکانداروں نے مار پیٹ کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چند سیاح مال روڈ کی ایک کافی شاپ پر آئے تاہم کسی معاملے میں معمولی سی تلخ کلامی ہونے کے بعد کافی شاپ کے ملازمین نے گاہکوں کی مار پیٹ شروع

کر دی۔ ان کی دیکھا دیکھی آس پاس کے دکاندار بھی وہاں جمع ہو گئے۔ جنہوں نے مار پیٹ کا نشانہ بننے والوں کی پٹائی میں اپنا اپنا حصہ ڈالا۔اس واقعے کی ویڈیوتیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی مری میں آنے والے سیاحوں کو ہراساں کرنے کے مختلف واقعات سامنے آچکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…