جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

’’سپر اسٹار‘‘ نے 4 روز میں 11 کروڑ سے زائد کمالئے

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’’سپر اسٹار‘‘ نے ریلیز کے 4 دنوں میں دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد کمالیے۔ہدایت کار احتشام الدین کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی ’’سپر اسٹار‘‘ پاکستان سمیت بیرون ملک مقیم شائقین کو بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ فلم نے پاکستان میں 6 کروڑ 3 لاکھ اور بیرون ممالک 5 کروڑ ایک لاکھ کا بزنس کیا ہے اس طرح ’’سپراسٹار‘‘ دنیا بھر سے مجموعی طور پر 11 کروڑ 4 لاکھ

کی کمائی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔’’سپراسٹار‘‘میں اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف نے مرکزی کردار اداکیا ہے جب کہ سینئر اداکار جاوید شیخ اورندیم بیگ نے بھی فلم میں اہم کرداراداکیے ہیں۔فلم میں ایک فنکار کی جدوجہد کی کہانی دکھائی گئی ہے اور یہ کردار ماہرہ خان نیبخوبی اداکیا ہے۔ فلم میں ماہرہ نے نہ صرف بہترین اداکاری کی ہے بلکہ بے حد خوبصورت بھی نظر آئی ہیں۔ جب کہ فلم کے گانے ریلیز سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…