لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے، اربوں روپے کے فنڈ زجاری،محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے حکومتی ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراء
کے لئے خزانے کے منہ کھولتے ہوئے 8 ارب 20 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں مذکورہ فنڈ کو صوبائی وزراء اور حکومتی ارکان اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں صاف پانی منصوبے پر خرچ کریں گے۔