جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے ایک سالہ مکمل ہونے پر 18 اگست کو کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ایک سالہ مکمل ہونے پر 18 اگست کو’’ پلانٹ فار پاکستان ڈے ‘‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کرلیا ۔وزیر اعظم عمران خان 18 اگست کو لاہور میں پودا لگا کر’’ ارب شجرکاری مہم ‘‘ کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہر شہری کو 18 اگست کو دو، دو پودے لگانے کا اعلان کیا تھا۔وزیر اعظم کی جانب سے پودا لگانے کے لئے لاہور شہر میں تین مقامات کا تعین کر لیا گیا ۔وزیر اعظم کی ہدایت پر 18 اگست کو ملک بھر کے تمام اضلاع میں سرکاری سطح پرتقاریب منعقد، ہوں گی ۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر 18 اگست کو پنجاب سمیت ملک بھرمیں 3 کروڑ پودے حکومت مفت تقسیم کرے گی۔18 اگست کو مختلف اقسام کے، پودے چاروں صوبوں میں مخصوص ڈسٹری بیوٹ سنٹرز سے ملیں گے۔وزیر اعظم عمران خان 18 اگست کو لاہور میں شجر کاری مہم کے سلسلے میں تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم لاہور میں 18 اگست کو مصروف دن گزار اسلام آباد، واپس آکر شام کوقوم سے خطاب بھی کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان ایک سالہ حکومتی کارکردگی سے متعلق قوم کو اعتماد میں بھی لیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…