جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم ’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز ہوگی

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’فر یکس ‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کا باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ لڑکی فرار ہوجاتی ہے اور پھر اسے دنیا کی سنگدلی کا اندازہ ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں لیکسی کولکر، امینڈا کریو، الیکس پونووک، گریس پارک، ایمیلی ہرش اور مچل ہیریسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…