منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں کیا ہورہاہے؟انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے افسوسناک انکشافات،انتباہ کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں سے پوچھے بغیر خصوصی حیثیت ختم کی، بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں 5 اگست سے بلیک آ ؤٹ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ بھارت کا یوم آزادی ہے اور مقبوضہ

وادی میں 5اگست سے بلیک آؤٹ ہے، بھارت نے کشمیریوں سے پوچھے بغیر خصوصی حیثیت ختم کی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاکہ مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن ہے،لوگ رائیکااظہارنہیں کرسکتے، مقبوضہ کشمیرمیں سیاسی رہنما اور کارکن قید ہیں، مقبوضہ جموں کشمیرکیعوام کے حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…