سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آنے والے نئے سمارٹ فون iPhone 6S کی لانچنگ کے بارے میں پیدا ہونے والی گومگو کیفیت کا خاتمہ ایک حالیہ لیک ہونے والی ای میل نے کر دیا ہے جس کے مطابق یہ سمارٹ فون ستمبر میں سامنے آ رہا ہے۔ویب سائٹ موبائل نیوز کے مطابق Vodafone کمپنی کی لیک ہونے والی ایک ای میل سے معلوم ہو ا ہے کہ ایپل کا نیا فون ستمبر 25 کو لانچ کیا جائے گا اور اس کی وقت سے پہلے آمد متوقع نہیں ہے۔ لیک ہونے والی ای میل میں اس نئے فون کو New iPhoneکے نام سے پکارا گیا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حکمت عملی فون کے بارے میں معاملات کو خفیہ رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔موبائل نیوز کے مطابق ایپل کے نئے فون میں سیفائر گلاس سکرین کا متوقع فیچر بھی موجود ہو گاجبکہ کیمرہ بھی اپ گریڈڈ کوالٹی کا ہو گا۔
آئی فون کا اگلا ماڈل کب آئے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































