جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ آرمینا کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

مانچسٹر (این این آئی) پاکستانی اداکارہ آرمینا خان نے یونیسیف سے اعزازی سفیر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔آرمینا نے ٹوئٹر پر یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریا ایچ فوری کے نام کھلے خط میں استفسار کیا کہ یونیسیف جنگ کی حامی شخصیت کو امن کا سفیر

رکھنا چاہتا ہے ؟ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر کشمیریوں کیخلاف بھارتی حکومت کو اکسایا۔آرمینا خان مانچسٹر میں مقیم ہیں، انہوں نے ایک انٹرویومیں کہا کہ میں اپنی اقدار پر سمجھوتہ نہیں کرسکتی، اسی وجہ سے جب تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملتا فلم یا ڈرامے میں کام نہیں کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…