جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی، جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے

نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔یادرہے کہ کترینہ کیف اور سلمان خان بہترین دوست ہیں اور کئی لوگ انہیں پریمی جوڑا بھی ایک عرصے تک سمجھتے رہے ، پھر رنویر کپور کیساتھ بھی قربتیں رہیں اور یہ بھی سنا گیا کہ دونوں شادی کرنے جارہے ہیں لیکن پھر معاملات میں کچھ خرابی آئی ، اس جوڑی میں بھی دوریاں پیدا ہونے لگیں اور کترینہ نے اعتراف بھی کیا کہ یہ وقت ان کے لیے مشکل تھا لیکن اس نے انہیں مزید مضبوط بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…