پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی ہندو برادری نے 14اگست پر ایسا کیاکام کرنے کا اعلان کردیا کہ مودی سرکار کو مرچیں لگ گئیں

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی)ہندو برادری کی جانب سے 14 اگست کو مندروں کے باہر پاکستان اور کشمیر کے پرچم لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر پاکستانی ہندو برادری کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے، اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر اقلیتی امور ہری رام کشوری لال، ڈاکٹر کھٹومل جیون، ویرجی کولھی، رانا ہمیر سنگھ، ڈاکٹر مھیش ملانی اور دیگر نے اپنے مشترکہ

بیان میں کہا ہے کہ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے، مودی سرکار کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں باالخصوص اقوام متحدہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا نوٹس لیں۔ہندو برادری کے رہنماں کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیر میں کھلی دہشت گردی پر اتر آیا ہے اور پاکستان میں بھی دراندازی کررہا ہے، لیکن مودی سرکار جان لے کہ سندھ میں بسنے والے 70 لاکھ ہندو اپنے وطن کی حفاظت اور دفاع کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…