اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

فوجی طریقہ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوسکتا، ایران کابھی  باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آن لائن) ایران نے کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طریقے سے ممکن نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر کے عالمی امور کے نمائندے حسین امیر عبداللحیعان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ

ایران مسئلہ کشمیر کا حل پرامن طریقے سے علاقے کے عوام اور اقوام کی خواہشات اور مفادات کے تحت چاہتا ہے اور ہر قسم کے پرامن حل کے طریقے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی اور عالمی حالات اور اسلامی تعاؤن تنظیم کی سطح پر مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…