پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عرفان صدیقی کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت درج مقدمہ  کو  دو ہفتے گزر گئے،اب تک کیا پیش رفت ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں دو ہفتے گزرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے چالان داخل نہ ہونے پر کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔کرایہ داری ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کی سماعت کے لیے سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کے وکلاء  سید پرویز ظہور اور حافظ منور ایڈووکیٹ گذشتہ روز مجسٹریٹ کی عدالت پہنچے تو عدالتی سٹاف نے

بتایا اسسٹنٹ کمشنر مہرین بلوچ نے بطور ڈیوٹی جج سماعت کی تھی، فائل اب ہمارے پاس نہیں، متعلقہ علاقہ مجسٹریٹ عمر رندھاوا اب اس کیس کی  سماعت کریں گے۔عرفان صدیقی کے وکیل حافظ منور ایڈووکیٹ نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے ابھی تک چالان داخل نہیں کرایا جا سکا۔ کیس کی مزید سماعت چالان داخل ہونے کے بعد ہو گی یہ بھی یادرہے کہ عرفان صدیقی نے مقدمہ اخراج کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…