پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا میں گرفتار پاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اوٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری جہانزیب ملک کو پاکستان بدرکرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانزیب ملک پر داعش سے متاثر ہونے کا الزام ہے ۔ جسے کینیڈین امیگریشن حکام نے سیکیورٹی رسک قرار دے کر پاکستان بدرکرنے کا فیصلہ کرلیاتاہم جہانزیب پر اب تک کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا جہانزیب کو مارچ میں گرفتار کیاگیا تھا اور اس وقت اونٹاریو کی جیل میں قید ہے ۔۔ جہانزیب پر لیبیا سے عسکری تربیت حاصل کرنےکا بھی الزام ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…