منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان ` تین امریکی ڈرون حملوں میں 51 افراد جاں بحق

datetime 6  جون‬‮  2015 |

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان میں تین امریکی ڈرون حملوں
میں 51 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے .ڈرون نے جنازے میں شریک افراد کو نشانہ بنایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے افغان صوبہ خوست میں تدفین میں شامل افراد کو نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈرون کی بمباری سے تدفین میں شریک افراد کے علاوہ متعدد گاڑیاں اور مکانات بھی تباہ ہوگئے۔ اس سے قبل جمعرات کے دن ننگر ہارمیں دو امریکی ڈرون حملوں میں سترہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…