جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

شان ہماری انڈسٹری کا سپر سٹار ،صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے : ریشم

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اداکار شان ہماری انڈسٹری کا سپر سٹار ہے اور ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے ، شان دوسروں لوگوں کی طر ح میرے بھی پسندیدہ ہیرو ہیں اور میں ان کا بے حد احترام کرتی ہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں ریشم نے کہا کہ اداکار شان نے اپنے کام سے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی ہی انڈسٹری

کے سپر سٹار ہیں اور نئے آنے والوں کو ان سے سیکھنا چاہیے ۔ شان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ معتدل شخصیت کے حامل انسان ہیں او ریہ خوبی بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے ۔ ریشم نے کہا کہ میں اور شان بہت اچھے دوست ہیں اور ہم دونوں ایک دوسرے کو بے حد عزت اور احترام دیتے ہیں ۔ انڈسٹری کے لوگوں کو شان کی فنی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…