جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

اگر مجھے کوئی ایسا لڑکا دکھ گیا جو دیکھتے ہی پسند آجائے اگلے ہی دن شادی کر لونگی ، سارہ خان

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے کوئی ایسا لڑکا دکھ گیا جو دیکھتے ہی پسند آجائے اگلے ہی دن شادی کر لونگی۔ ایک انٹرویومیں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو اپنے کیریئر کے آغاز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے بتایا کہ میں نے ذرا سا بھی اسٹرگل نہیں کیا ہے، آتے ساتھ ہی میں نے پہلا ڈرامہ سائن کرلیا۔سارہ نے بتایا کہ ایک جگہ مجھے پروڈیوسر ملے تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ ڈرامہ کریں گی تو میزبان نے دخل اندازی کرتے ہوئے بولا کہ پروڈیوسر نے ڈنر پر چلنے

کا کہا ہوگا جس کے جواب میں سارہ نے کہا کہ اگر ڈنر پر چلنے کا کہا ہوتا تو وہ مجھ سے مار کھاتا۔میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ سنگل ہیں یا ڈبل تو انہوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ایکسٹرا سنگل ہوں۔شادی کے حوالے سے ان سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ابھی میں اس کے لئے تیار نہیں ہوں لیکن اگر مجھے کوئی ایسا لڑکا دِکھ گیا جو دیکھتے ہی مجھے پسند آجائے تو اگلے ہی دن شادی کرلوں گی۔ انہوں نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر کہا کہ میری شادی ایک سال کے اندر ہوجائے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…