پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پولیس اہلکار کو تھپڑ کیوں مارا؟مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری  کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،انتہائی سنگین الزام عائد

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار کو تھپڑ میرے ساتھ تضحیک آمیز حرکت کی وجہ سے مارا،پولیس کو غیر سیاسی کرنے کا نعرہ لگانے والے آج خواتین کے عزتوں پر حملے کرارہے ہیں،پولیس اہلکار نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور دھکا دیا،میں احتساب عدالت لاہور جارہی تھی تو پولیس اہلکاروں نے مجھے زبردستی روکا،پولیس کی جانب سے لیگی ورکرز پر تشدد قابل مذمت ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا

پولیس اہلکار کو تھپڑ میرے ساتھ تضحیک آمیز حرکت کی وجہ سے مار۔نئے پاکستان میں ساسی خواتین ورکرز کی بھی عزت محفوظ نہیں رہی۔پولیس کو غیر سیاسی کرنے کا نعرہ لگانے والے آج خواتین کے عزتوں پر حملے کرارہے ہیں۔سلیکٹڈ وزیر اعظم کیخلاف اپوزیشن کا جو بھی مرد یا عورت بولے گا اس کی زبان پر تالہ لگادیا جائے گا۔نواز شریف اور مریم نواز کو تنہا کرنے کا سلیکٹڈ وزیراعظم کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دینگے۔مسلم لیگ ن کا ورکر اپنی قیادت کے ساتھ کھڑا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…