اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاﺅس کو جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند کر کے سکیورٹی بڑھادی گئی دو ماہ کے دوران دوسری بار ڈرون کی پرواز کی وجہ سے امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کوبند کرنا پڑا ہے۔کڑے پہروں کے سائے میں بنے امریکی صدر کی رہائش گاہ پر حفاظتی حصار کی قلعی کھل گئی۔ بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارہ وائٹ ہاوس کے لان میں آگرا اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ دنیا کی جاسوسی کرنے والی سپر پاور، سیکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات کے دعوے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے کہ کبھی کوئی کھلونا ڈرون وائٹ ہاﺅس میں آ گرتا ہے تو کبھی کوئی شخص دیواریں پھلانک کر آدھمکتا ہے۔بغیر پائلٹ طیارے کی پرواز کی اطلاع پر وائٹ ہاﺅس کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، وائٹ ہاو¿س ترجمان کا کہنا تھا کہ لان پر گرنے والے ڈرون سے کوئی خطرہ نہیں، یہ ایک کھلونا ڈرون ہے جس کی تحقیق کی جارہی ہے۔
واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































