بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کا ثقافتی بائیکاٹ!معروف اداکارہ نے کسی بھی بھارتی پراجیکٹ میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)فلمسٹار ثناء نے آئندہ کسی بھی بھارتی پراجیکٹ میں کام نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو بھارتی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کرنا چاہیے ، فنکاروں کی جانب سے بھارت کی بربریت کے خلاف آئندہ چند رو ز تک مشترکہ پلیٹ فارم سے احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے اور تجارت روکنے کے

اقدامات قابل ستائس ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کو مختلف ذریعے سے دیکھے جانے والے بھارتی ڈراموں اور فلموں کا بھی مکمل بائیکاٹ کر دینا چاہیے ۔ میں پاکستانی گلوکاروں سے بھی کہوں گی کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجاًاپنے معاہدے منسوخ کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بھارت کی بہت سی اشیاء ایکسپورٹ ہوتی ہیں ہمیں ان کا مکمل بائیکاٹ کر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا ثبوت دینا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…