بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

محبت میں ناکامی کے اثرات ابھی تک زندگی میں موجود ہیں، مایا علی کا انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ محبت مین ناکامی کے اثرات ابھی بھی زندگی میں موجود ہیں۔ مایا علی نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ایک بار محبت میں ناکام ہوچکی ہیں جس کے اثرات ابھی تک ان کی زندگی میں موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کمی ان کے والد ہیں

جنہیں وہ بہت یاد کرتی ہیں اور زندگی کے کئی اہم فیصلوں میں ان کے نہ ہونے کا احساس بہت تکلیف دیتا ہے۔ شادی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ شادی ایک بہت اہم فیصلہ ہے اس کیلئے وہ باہمی ذہنی ہم آہنگ ساتھی کی تلاش میں ہیں۔ مایا علی اور شہریار منور کی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ 9 اگست کو ریلیز کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…