منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ہانگ کانگ میں مظاہرین ’’آگ‘‘سے نہ کھیلیں ، چین کا انتباہ

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

بیجنگ (این این آئی)چین نے ہانگ کانگ میں مظاہرے کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے کھیلنے سے اجتناب کریں۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ نو ہفتوں سے جاری ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپوں کے بعد پولیس نے قریب ڈیڑھ سو افراد کو حراست میں

لے لیا تھا۔ اس تناظر میں چین کے ہانگ کانگ سے متعلق امور کے ترجمان یانگ گوآنگ نے مظاہرین کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ آگ سے کھیلنے سے اجتناب کریں۔ گوآنگ نے بظاہر امریکا کا بالواسطہ حوالہ دیتے ہوئے ’پس منظر میں رہتے ہوئے مظاہرین کی حمایت کرنے والوں کو بھی نتائج سے خبردار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…