بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مطمئن اور پرسکون زندگی گزاری ہے ،جو مقام ملا اس پر خدا کی شکر گزار ہوں : بشریٰ انصاری

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ مطمئن او رپر سکون زندگی گزار رہی ہوں اوردل میں اب کوئی خواہش باقی نہیں ،میں نے جو بھی کردار نبھایا اسے مقبولیت ملی اور یہ میرے رب کی خصوصی عنایت ہے ۔ ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں جس قدر کام کیا اس کو بیحد سراہا گیا اور خاص طور پر مجھے طنزو مزاح

مزاحیہ ڈراموں اورشوز میں لازمی جز تصور کیا جاتا تھا۔اور میں نے بھی اپنی بھرپور فنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے جو عزت او رمقام ملا ہے اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا اور اس پر اپنے رب کی بے حد شکر گزار ہوں۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ اپنی زندگی سے مطمئن ہوں اور اب ایسی کوئی بھی خواہش نہیں جس کا کبھی دل میں خیال آتا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…