بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنی زندگی بچوں کو موسیقی سیکھانے کیلئے وقف کر دی ہے ،گلوکارہ شبنم مجید

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) معروف گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی بچوں کو موسیقی سکھانے کیلئے وقف کر دی ہے ، جب تک دم میں دم ہے بچوں کو موسیقی کی تربیت دیتی رہوں گی ۔ ایک انٹر ویو خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبنم مجید نے کہا کہ موسیقی ہماری ثقافت کا ایک حصہ ہے اور میں نے بھی نامور اساتذہ کی خدمت

کر کے یہ فن سیکھا ہے ، جو کچھ مجھے آتا ہے وہ میں آگے نئی نسل کو منتقل کرنا چاہتی ہوں اس کیلئے میں نے اقبال ٹائون میں اکیڈمی بھی بنائی ہے جہاں بچوں کو موسیقی کی تربیت دے رہی ہوں اور جب تک میرے دم میں دم ہے میں اس مشن کو جاری رکھوں گی ۔ شبنم مجید نے کہا کہ ہم کوئی بھی بات شعروں کے ذریعے بیان کریں تو وہ لوگوں پر زیادہ اثر کرتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…