اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت چینی علاقے پر قبضہ نہیں کرسکتا،لداخ پر دعویٰ، چین نے بھارتی اقدامات کو مسترد کردیا، جوابی اقدامات کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لداخ پر دعویٰ، چین نے بھارتی اقدامات کو مسترد کردیا، جوابی اقدامات کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سفیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے حوالے سے شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے ٹوئٹر پر لگاتار اپنے تین ٹویٹس میں بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت معاہدوں کی خلاف ورزی نہ کرے ورنہ سرحد پر معاملات پیچیدہ ہوسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے لداخ کو مرکزی خطے

کے طورپر ظاہر کیا ہے جبکہ وہ چین اور ہندوستانی حدود کا مغربی سیکٹر ہے،چین ہندوستان کی جانب سے چینی علاقے کو اپنے علاقے میں شامل کرنے کے خلاف ہے،بھارتی اقدامات سے مستقل پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،بھارت نے چینی علاقے کو اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کی ہے، انہوں نے بھارت کو انتباہ کیا کہ سمجھ داری سے کام لے اور طے شدہ معاہدوں کی سختی سے پابندی کرے ورنہ حالات مزید پیچیدہ ہوسکتے ہیں۔



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…