اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں اپوزیشن جماعت کی انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ ترکی کے شہر دیاباقر میں دو دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ، دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا ، کرد حمایت یافتہ جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی ریلی میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ دھماکوں کے بعد ریلی کے شرکا نےاحتجاج کیا جس پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما صلاح الدین دیمر تاش نے عوام کو پرامن رہنے کی تلقین کی ہے۔ ترکی میں عام انتخابات آ ج اتوار کو منعقد کیے جا رہے ہیں۔
ترکی :اپوزیشن کی انتخابی ریلی میں دھماکے ، دو افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































