اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کشمیرکی صورتحال پر نوٹس،مقبوضہ کشمیرمیں کیا ہورہاہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی صورتحال پر نوٹس لے لیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ یکطرفہ بھارتی فیصلے سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگی،مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مرضی کے بغیر فیصلے کیے جا رہے ہیں، بھارتی فیصلے نے کشمیری لوگوں کو کنارے پر لا کھڑا کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی صورتحال

پر نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو باور کروایا ہے کہ شہری آزادی اور ذرائع مواصلات پر پابندی سے صورتحال خراب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مرضی کے بغیر فیصلے کیے جا رہے ہیں، بھارتی فیصلے نے کشمیری لوگوں کو کنارے پر لا کھڑا کیا ہے۔ بھارت کی غیرقانونی حرکت خطے کا امن برباد کرے گی۔بھارت کی حرکت سے دوہمسایہ ایٹمی ممالک کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…