اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونان نے آئی ایم ایف کو قرضے کی قسط ادا کرنے سے انکار کردیا، جس کے بعد ا±سے دیوالیہ قرار دینے اور یورو زون سے نکالے جانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ یونان کو عالمی مالیاتی فنڈ اور یورو زون حکومتوں کا دو ارب 40 کروڑ یورو قرضہ واپس کرنا ہے۔ لیکن یورپی ممالک کے ساتھ تلخیوں اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قرضے کی شرائط نرم کرانے کے مطالبے کے باعث یونانی حکومت دباو میں ہے۔ حکومت کو آئی ایم ایف کو 30 کروڑ یورو کی قسط ادا کرنی تھی لیکن یہ ادائیگی ملتوی کردی گئی ہے۔ یونانی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ 30 جون تک چار اقساط کی مد میں ایک ارب چھ کروڑ یورو واپس کردے گی۔
یونان کا آئی ایم ایف کو قرضے کی قسط ادا کرنے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































