بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی وہ ماڈل جس سے ملاقات کیلئے پرستار ایک کروڑ دینے کو تیار ہوگیا

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول کو پرستار نے ملاقات کے عوض ایک کروڑ ڈالر کی پیشکش کر دی۔صدف کنول ان دنوں تھائی لینڈ میں موجود ہیں جہاں سے وہ اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تسلسل سے پوسٹ کر رہی ہیں۔ان کے ایک پرستار

نے کہا وہ ان سے ملنے کا خواہش مند ہے چاہے اس کیلئے اسے ایک کروڑ ڈالر ہی کیوں نہ خرچ کرنا پڑیں۔پرستار کی اس خواہش پر صدف کنول نے تو کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا، البتہ بہت سے صارفین نے اسے کھری کھری سناتے ہوئے اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…