اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

گوادر میں چائنیز نیوی کا اڈہ بنانے کی خبریں، چین کا باضابطہ موقف سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں نیوی اڈہ بنانے کے بارے میں چین نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ گوادر میں نیوی کا اڈہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، قومی دفاع کے حوالے سے چائنہ اکنامک نیٹ نے وائٹ پیپر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے چین اور کمبوڈیا کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدے اور

گوادر میں چینی بیس بنانے سے متعلق میڈیا میں گرم افواہوں اور قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے، میڈیا رپورٹس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عسکری نوعیت کا ہے جبکہ مغربی سکالر کا یقین ہے کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے منصوبے کا مقصد عسکری و معاشی تعاون کی آڑ میں دوسرے ممالک کو جال میں پھنسانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…