منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈا:بم حملے کی منصوبہ بندی،پاکستانی شہری کی بےدخلی کاحکم

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں حکومت نے ایک پاکستانی کوبم دھماکے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ملک سے بے دخل کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ کینیڈین امیگریشن بورڈ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہری جہاں زیب ملک نے ٹورنٹو میں امریکی قونصلیٹ اور تجارتی عمارتوں پر بم حملے کی منصوبہ بندی کی۔ وہ ایک انڈر کور ایجنٹ کو بھی اپنی جہادی سازش میں شامل کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ فیصلے کے مطابق وہ کینیڈا سے بےدخلی تک پولیس کی تحویل میں رہے گا۔ جہاں زیب ملک 2004 ءمیں بطور طالب علم کینیڈا آیا اور 5سال بعد اسے مستقل رہائش کا اجازت نامہ مل گیا تھا۔ ا±سے مارچ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…