بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نجم سیٹھی پروگرام ”نجم سیٹھی شو”کرسکیں گے یا نہیں؟ عدالت نے عمران خان کے وکیل کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این )وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اینکر پرسن نجم سیٹھی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کیے جانے پر دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اینکر پرسن کے خلاف نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان کی نجی زندگی میں ‘مداخلت’ کرنے پر نجم سیٹھی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعوی کیا تھا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج باسط علیم نے وزیر اعظم کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نجم سیٹھی کو 9 اگست کا نوٹس جاری کردیا۔

تاہم جج نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے نجی چینل پر نجم سیٹھی کو پروگرام ‘نجم سیٹھی شو’ کرنے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا اور کہا کہ یہ معاملہ دوسرے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد علی وڑائچ کے سامنے اٹھایا جائے۔اپنی درخواست میں عمران خان نے کہنا تھا کہ ‘نجم سیٹھی کے 28 مارچ کو نشر ہونے والے پروگرام میں انہوں نے عوام کی نظر میں عمران خان کو بدنام کرنے کے لیے ان کے اہلخانہ اور نجی زندگی کے بارے کھلے عام الزامات لگائے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…