منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں تین مسلمان پاکستان کے لیے جاسوسی کے جھوٹے الزام میں گرفتار‎‎

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

ہریانہ(این این آئی) بھارت میں 3 مسلمان مزدوروں کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہریانہ میں بھارتی فوجی کیمپ کے نزدیک ایک کثیر المنزلہ عمارت میں کام کرنے والے 3 مسلمان مزدوروں کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ 28 سالہ مہتاب، 25 سالہ خالد اور 34 سالہ راغب

کے موبائل فون میں فوجی کیمپ کے مختلف حصوں اور فوجی اہلکاروں کی ویڈیو اور تصاویر موجود ہیں جو انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے پاکستان بھیجیں۔اہل خانہ کا کہنا تھاکہ تینوں دوست مزدوری کے غرض سے ہریانہ میں موجود تھے، پولیس جھوٹے الزامات لگا کر ہم غریب لوگوں کو ڈرا دھمکا رہے ہیں اور اپنے پیاروں سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…