اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

طبی ماہرین نے نیا اور کم خرچ بلڈ ٹیسٹ متعارف کرادیا

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی طبی ماہرین نے نیا اور کم خرچ بلڈ ٹیسٹ متعارف کرادیا، خون کے ایک ہی قطرے سے موجودہ اور ماضی کے تمام وائرل انفیکشنز کا پتا چلایا جاسکے گا۔ وائراسکین (VirScan) نامی خون کے اس نئے ٹیسٹ کے ذریعے ماہرین ایک ہی بلڈ سیمپل کے ذریعے صحت کو خراب کرنے والے مختلف وائرس یا عوامل کا پتا چلاسکیں گے، اس ٹیسٹ کے ذریعے مریض کو ماضی میں لاحق بیماریوں کے وائرسز کا بھی پتا چلایا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…