منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان  کردیاگیا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عمرے کے ویزوں کا اجرا ء 15ذی الحج سے شروع کر دیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کے لئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

کے مطابق عمرے کے ویزوں کا اجرا حج کے فوری بعد 15ذی الحج کو شروع کر دیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین یکم محرم سے عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…