جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سائرہ طاہر نے ملی نغمے دل دل پاکستان کا ری مکس تیار کرلیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) گلوکارہ سائرہ طاہر نے جنید جمشید مرحوم کے مشہور ملی نغمے ‘دل دل پاکستان’ کا ری مکس تیار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے مذکورہ نغمے کی ویڈیو بھی تیار کی ہے، ری مکس ملی نغمہ سوشل میڈیا پر ریلیز کردیاگیا۔ گلوکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملی نغمے کو

ری مکس کیا ہے، میری کاوش سننے والوں کو لطف اندوز کرے گی۔یاد رہے کہ دل دل پاکستان، مشہور ملی نغمہ ہے جو 1987ء میں منظر عام پر آیا۔ اس کو پاکستان کے معروف پاپ گروپ وائٹل سائنز میں شامل جنید جمشید نے گایا تھا اور1989ء میں سے وائٹل سائنز کے پہلے البم ’’وائٹل سائنز 1‘‘ میں بھی شامل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…