جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ثناء فخر نے چڑیل کے کردار کو دلچسپ اور منفرد قرار دے دیا

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)اداکارہ ثناء فخر ڈرامہ سیریل ’’لال مائی‘‘ میں چڑیل کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی، ڈرامے کی ریکارڈنگ شمالی علاقہ جات میں کی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ثناء کو ڈرامہ ’’لال مائی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے جس کی ریکارڈنگ شمالی علاقہ جات میں کی جا رہی ہے۔

ثناء فخر نے بتایا کہ لال مائی ایک چڑیل کا کردار ہے جو میرے لئے دلچسپ اور منفرد ہے اس سے قبل میں نے ایسا کردار ادا نہیں کیا۔ڈرامے کی کہانی ڈراؤنی ہونے کیساتھ ساتھ پیچیدہ اور سنسنی سے بھرپور ہے۔ شائقین آج کل ہارر ڈرامے اور فلمیں شوق سے دیکھتے ہیں اور امید ہے میرا کردار پسند کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…