اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت عدالتی فیصلے پر لڑکی کی والدہ کی احاطہ عدالت میں چیخ و پکار

datetime 31  جولائی  2019 |

لاہور( این این ائی)لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی ، لڑکی کی والدہ احاطہ عدالت میں چیخ و پکار کرتی رہی ۔لاہور ہائیکورٹ میں دوران سماعت رضیہ بی بی نے موقف اپنایا کہ مجھے کسی نے اغواء نہیں کیا ،میں نے پسند کی

شادی کی ہے ۔گھر والوں نے شوہر پر اغوا کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں ۔ عدالت نے لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی ۔ لڑکی کی والدہ احاطہ عدالت میں اپنی بیٹی کے لئے چیخ و پکار کرتی رہی لیکن لڑکی اپنے شوہر کے ساتھ روانہ ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…